ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں انڈونيشيا، فلپائن، فلسطين، عراق، كرغزستان، پاكستان، صومالیہ، سری لنكا، تنزانیہ، آذربائيجان، البانیہ اور سيرا ليون كے لا وارث بچوں نے شركت كی ہے ۔
تركی كی ويلفئيرآرگنائزيشنز كے ايك ركن نے كہا كہ ہم پوری دنيا كے لاوارث بچوں كے ساتھ اپنی قوم كے ہمدردانہ احساس كی قدر دانی كرتے ہیں یہ تقريب ۲۰۰۵ سے دنيا بھر كے لاوارث بچوں كے ساتھ منائی جارہی ہیں ۔
۱۰۲۳۶۲۳