ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "islamboutique" سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے چيمبری میں الوارثين اسلامك فورم كے تعاون سے پہلا قرائت اور حفظ كل قرآن كريم كا پہلا مقابلہ منعقد ہوگا۔
جنوب مشرقی فرانس كے مختلف شہروں سے ابتدائی مقابلوں میں پوزيشن لينے والے افراد، 14 جون كو صبح 10 بجے سے رات سات بجے تك آپس میں مقابلہ كریں گے۔
ان مقابلوں كے ضمن میں اسلامی كتب كی نمائش كا بھی اہتمام كيا گيا ہے۔
1024366