القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كرلی

IQNA

القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كرلی

20:47 - June 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2344595
بين الاقوامی گروپ: القاعدہ كی طرف سے جاری كئے گئے بيان میں اس گروہ نے عراق میں شيعہ وقف كے دفتر پر حملہ كی ذمہ داری قبول كر لی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lci.tfl" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ القاعدہ نے اپنی ايك سائٹ پر بيان جاری كرتے ہوئے عراق میں شيعہ دفتر پر حملے كی ذمہ داری قبول كرلی ہے۔
ياد رہے كہ یہ سانحہ بغداد میں پيش آيا جس میں 136 بے گناہ شيعوں كو خون میں نہلا ديا گيا۔ القاعدہ نے سخت الفاظ میں عراقی حكومت كو دھمكی ديتے ہوئے كہا كہ یہ لاشیں ہمارے رد عمل كا صرف آغاز ہے۔
1027218
نظرات بینندگان
captcha