كربلا؛ گرميوں میں دينی اور فقہی احكام كے كورس كا انعقاد

IQNA

كربلا؛ گرميوں میں دينی اور فقہی احكام كے كورس كا انعقاد

8:34 - June 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2346438
بين الاقوامی گروپ: كربلا بين الحرمين میں دينی، فقہی اور اخلاقی تعلمی كورس كا انعقاد شروع ہوچكا ہے۔
كربلا كے دينی مدرسہ امام حسين كے مسئول احمد الصافی نے ايكنا كے نمائندہ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا یہ كورس 4 جون سے شروع ہوچكا ہے ان كے انعقاد كا مقصد اور ہدف فقہی ، دينی اور اخلاقی احكام سے آشنائی ہے ، اور یہ كورسز دينی مدرسہ امام حسين (ع) كے زير اہتمام منعقد ہو رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا اس كورس كے موضوعات فقہی اور دينی مسائل اور احكام، بعض يونيورسٹيز كے دروس اور اخلاقی موضوعات پر تقريریں ہوں گی۔
انہوں نے كہا بعض افراد كہ جنہوں نے اپنی ذاتی مشكلات كے تحت پڑھنا لكھنا نہیں جانتے ان كو بھی ابتدائی تعليم دی جائے گی۔
احمد الصافی نے آخر میں كہا پيش گوئی كے مطابق گذشتہ سال كی نسبت اس سال كے كورسز میں خير مقدم ہوگا۔
1026907
نظرات بینندگان
captcha