نجف میں آيت اللہ باقر شريف قرشی كی تشيع جنازہ

IQNA

نجف میں آيت اللہ باقر شريف قرشی كی تشيع جنازہ

23:14 - June 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2350156
بين الاقومی گروپ: عراق كے مقدس شہر نجف میں گذشتہ روز 18 جون كو حوزہ علمیہ نجف كے ممتازعالم دين اور شيعہ مورخ آيت اللہ باقرشريف قرشی كی تشيع جنازہ كی گئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے "صوت العراق" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ حوزہ علمیہ نجف كے ممتاز عالم دين اورشيعہ مورخ آيت اللہ شريف قرشی كی تشيع جنازہ میں سينكڑروں لوگوں نے شركت كی اور انہوں امام حسن ''ع'' لائبيری میں سپرد خاك كرديا گيا۔ تشيع جنازہ میں نجف اشرف كی سياسی سماجی اور ثقافتی شخصيات كے علاوہ نجف كے حكومتی عہدہ داروں نے بھی شركت كی ہے۔ علامہ قرشی 1933 میں پيدا ہوئے ۔ بيسيوں كتابوں كے مصنف تھے، ان میں ائمہ اہل بيت كی زندگی كے بارے میں انسائكلو پیڈيا 40 جلدوں میں تاليف كيا ہے۔ اس كے علاوہ نجف اشرف میں ايك عظيم الشان لائبيری امام حسن ''ع'' بنائی ہے۔ جس میں بڑی قيمتی خطی نسخوں كی كتابیں موجود ہیں۔ 1033231
نظرات بینندگان
captcha