ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ بين الاقوامی مقابلوں كی ويب سائٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں اسٹريليا كی نمائندگی كرنے والے مسلمان قاری "مير علی علمی" نے اسلامی بيداری میں قرآن كريم كے كردار كی جانب اشارہ بھی كيا اور كہا ہے كہ قائد انقلاب اسلامی ايت اللہ خامنہ ای نے قرآن كے بارےمیں كہا تھا كہ كہ قرآن كو فكر كی بنياد قرار دينے میں ہی انسان كی نجات اور خدا كا قرب پنہان ہے ، اور اس پيغام سے استفادہ كرتے ہوئے اس اہم بات كا پتہ چلايا جا ستكتا ہے كہ اس قوت تمام مسلمان اور غيرمسلم ممالك میں جہاں عوام ظلم و ستم كا شكار ہیں قرآ وہ واحد كتا ت ہے جو اپنےآيات كے ذريعے واضح طور پر اعلان كرتی ہے كہ یہ ظالم حكومتیں كبھی پائيدار نہیں ہو سكتیں ۔
1033057