ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ''OnIsIam'' نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ اقدام ہيرنگ كونسل كے حكم كی وجہ سے كيا گيا ہے۔ ڈيلی ٹيلی گراف كی رپورٹ كے مطابق یہ اقدام ان طلباء اور ملازمين كے لیے كيا گيا ہے ۔ جو مذہبی بنيادوں كی بنا پر خنزير كا گوشت استعمال نہیں كرتے ہیں۔ ابھی تك جنوب مشرقی برطانیہ كے 20 سكولوں '' لوٹن'' كے 24 سكول " بررڈفورد'' كے 25 اور '' نيوھام'' كے 85 سكولوں نے اس كی حمايت كا اعلان كيا ہے ۔ ذرائع كا كہنا ہے پچيس لاكھ مسلمان برطانیہ میں آباد ہیں۔ 1033950