ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے (Zenit¬) نیٹ ورك سے نقل كيا ہے۔
مذہبی آزادی كے لئے مانِٹرنگ كمیٹی كا ارادہ ہے كہ ان علاقوں میں كام شروع كرے گی جن میں مذہبی اقليتیں زيادہ مذہبی تشدد كا شكار ہوتی ہیں۔ یہ كام وزارت امور خارجہ اٹلی،روم كی بلدیہ اور دوسری سماجی تنظيموں كی سفارش پر شروع كيا ہے۔
اس آرگنائزيشن كا رسما آغاز 29 جون كو ہوا ہے اس كا چيئرمين وليم لورے كو مقرر كيا ہے۔ وليم لورے كيتھولك راہنماؤں كی كمیٹی كے بھی صدرہیں، یہ مانیٹرنگ كمیٹی چار اراكين اور ايك كو آرڈينیٹر پر مشتمل ہوگی جسے اٹلی كی وزارت خارجہ اور روم شہر كی بلدیہ انتخاب كرے گی۔
1041817