ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق نجف اشرف كے امام جمعہ حجت الاسلام سيد صدر الدين قبانچی نے كل ۵ جولائی كو اسلامی بيداری كے عنوان سے تہران میں منعقدہ ايك خصوصی نشست میں كہا : اسلامی جمہوریہ ايران نے مختلف مذہبی ڈرامہ سيريل از قبيل مختار نامہ اور يوسف پيغمبر (ع) بنا كر اسلامی اعتقادات كے خلاف دشمنوں كے زہريلے پروپيگنڈے كا جواب دينے كا بہت اچھا آغاز كيا ہے كہ جسے میں قدر كی نگاہ سے ديكھتا ہوں ۔
انہوں نے مزيد كہا : امام زمانہ (ع) كے ظہور كے لیے ہنر كی زبان سے استفادہ بھی انتہائی اہم ہے اور اس راہ میں مفيد اور مؤثر فعاليت انجام دی جائے ۔
1045769