ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے العالم نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے يمن كے دار الحكومت ضعاء میں يمنی مظاھرين نے سعودی عرب كے سفارت خانے كی بندش اور عمرے پر پابندی كے خلاف بھر پور مظاھرے كئے ھیں۔
يمنی مظاھرين نے صدر عبدربہ منصور ھادی كے گھر كی طرف مارچ كيا اور ان سے مطالبہ كيا كہ سعودی عرب كے سفارت خانے كو دوبارہ كھولنے كےلئے اقدامات كریں۔
1047387