IQNA

23:12 - July 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2363711
بين الاقوامی : آل خليفہ حكومت كی سيكورٹی فورسزز نے ۶جولائی كو '' سار'' شھر میں پر امن مظاھرہ پر حملہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے العالم نيوز چينل سے نقل كيا ہے ۔ آل خليفہ حكومت كيسيكورٹی فورسزز نے (سار) شھر میں عوامی اجتماع پر حملہ كركے مظاہرين كو پراكندہ كرنے كی كوشش كی ہے ۔ بحرينی عوام نے نماز جمعہ كے بعد پورے بحرين میں آل خليفہ حكومت كے خلاف مظاہرے كئے اور امريكہ اور برطانیہ كی حمايت كی شديد مذمت كی ہے۔
آل خليفہ سيكورٹی فورسزز نے شمالی صوبے میں مظاہروں كو روكنے كےلئے البديع روڈ پر روكاوٹیں كھڑی كر دیں۔ مظاہرين نے امريكہ اور برطانیہ كو آل خليفہ كے جرائم میں شريك قرار ديا ہے اور آل خليفہ امريكہ اور برطانیہ كی حمايت كے سائے میں بحرينی عوام كا قتل عام كر رہا ہے۔
1046779
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: