ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ مذہبی مقابلہ 9 جولائی منگل كی دن شروع ہوا ہے اور امام حسن مجتبی (ع) كی ولادت كے دن 3 اگست تك جاری رہے گا ۔
اس مقابلے كے شركاء كو ايك سو اسلام كے بنيادی عقائد ، احكام ، سيرت اوراخلاق كے موضوعات كے سوالات كاجواب دينا ہو گا۔ شركا كواجازت ہو گی سوالات كے جواب كے لئے علاقے كے علماء سے مدد لے سكتے ہیں ۔اس انسٹی ٹيوٹ كے گذشتہ سال كے مقابلے میں 400 افراد نے شركت كی تھی ۔
ياد رہے كہ اسلامك ريسرچ انسٹی ٹيوٹ اس مقابلے میں پوزيشن لينے والے 10 افراد كو قيمتی انعامات دے گا ۔
1049822