ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے شائع ہونے والے اخبار (الدستور) كے حوالے سے نقل كيا ہے حزب اللہ نے اعلان كيا ہے كہ امريكی وزارت خزانہ كے حزب اللہ كے بارے میں الزامات جھوٹے اور صحيح نہیں ہیں ۔
حزب اللہ نے تاكيد ہے امريكہ ايسے الزامات لگا كر حزب اللہ كے چہرے كو خراب كرنا چاہتے ہیں ۔
ياد رہےامريكی وزارت خزانہ نے حزب اللہ پر الزام لگايا ہے كہ حزب اللہ خطے میں منی لانڈرنگ اور منشيات كے كاروبار میں ملوث ہے ۔
1050364