ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق بيرون ملك میں ايران كے سب سے بڑے مركز كی افتتاحی تقريب میں ايرانی وزير داخلہ مصطفی محمّد نجار ، آرمينيا میں تعينات ايران كے سفير محمد رئيسی اور قونصل جنرل شيراوند نے شركت كی ۔
قابل ذكر ہے كہ اس لائبريری میں انٹرنیٹ كی سہولت بھی ميسر ہے اور اس میں 20 ہزار كتب ، دستاويزات اور مقالاتThesis كی ديكھ بھال كی جا سكتی ہے ۔ اسی طرح اس مركز كو آرمينيا میں فارسی زبان وادب كا گڑھ قرر ديا جا رہا ہے اور یہ كتاب خانہ انٹرنیٹ كے ذريعے ايران كی قومی لائبريری كے ساتھ بھی متصل ہے ۔
1050364