ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ثقافت اورروابط اسلامی آرگنائزيشن كی چئيرمين محمد باقر خرمشاد شہر سربرنيسیہ كے عوام كی نسل كشی اور قتل عام كی سولہویں برسی كی تقريب میں شركت كے لئے بوسنيا كا سفر كيا ہے ۔ (ايكنا) سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ۔ اس تقريب میں شركت كا مقصود ملت ايران كی طرف سے بوسنيا كی ملت كو تسليت پيش كرنا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ۱۱ جولائی ۱۹۹۵ كے دن عالمی برادری نے بيسویں صدی كے ہولناك ترين جرم جس میں ہزاروں مسلمانوں كا قتل عام كيا گيا كو ديكھا تھا ۔ جس نے دنيا كے آزاد لوگوں كے دلوں كو غمگين كرديا ہے ۔
۱۰۵۱۶۳۲