ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے Hurriyetاخبار سے نقل كيا كہ اس نمائش میں 26 آرٹسوں نے 17 ممالك سے شركت كی اور اس كا موضوع مسجد اقصی ، كعبہ اور مسجد نبوی آرٹ پر مبنی تفسير بيان ہے ۔
یہ نمائش سعودی عرب كی وزارت تعليم كے تعاون سے رمضان المبارك كے تعاون سے شروع ہوئی ہے ۔اس كا مقصد ان تينوں مقدس مساجد كو آرٹ كی زبان میں پيش كرنا ہے ۔
یہ نمائش 13جولائی كو شروع ہوئی اور 16 جولائی كو ختم ہوئی ہے۔ اس كی افتتاحی تقريب میں سعودی عرب اور تركی كے ثقافت كے وزراء كے علاوہ اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل احسان اوغلو نے بھی شركت كی ہے ۔
1055149