ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے On islam نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ۔ رياست فلوریڈا كےشہر مورٹ مائرز میں اسلامی صلح مركز كے ايگزيكٹو ڈائريكٹر نے 15 جولائی كو كہا : سيم فاروبا اسلام كے بارے میں كوئی اطلاع نہیں ركھتا۔ اسلام اور مسلمانوں سے شديد نفرت كرتا ہے۔ اس نے كسی يونيورسٹی سے مشرق وسطی كے بارے میں كوئی ڈگری نہیں لی اسی لئے تدريس كی صلاحيت نہیں ركھتا ہے ۔
سيم فاروبا نے ايك كتاب لكھی ہے جس كا عنوان اسلامی دھشت گردی كے بارے میں قانون كا اجراء اسلامی دھشت گردی كے پيچھے دين اسلام كا ہاتھ یہ كلاسوں اور كورسرز میں پڑھا رہا ہے ۔ یہ پوليس اور دوسرے سيكورٹی اداروں كے لئے كلاسز كا اجراء كرتا ہے ۔ اس كی دن سرگرميوں كے خلاف فلوریڈا كے مسلمانوں نے شديد احتجاج كيا ہے ۔
1054570