بين الاقوامی گروپ : صیہونی حكومت جو مغربی ممالك كے زير سایہ اقتصادی لحاظ سے مضبوط صورتحال كا تجربہ كر رہی تھی ليكن اسلامی بيداری اور خطے میں مزاحمتی تحريكوں میں شدت كے بعد ، اس جعلی حكومت كی مشروعيت زير سوال ہے كہ جس كے باعث اس حكومت كی داخلی بنيادیں كھوكھلی ہو رہی ہیں اور اس كی وجہ سے معاشی بحران بھی ديكھنے میں آ رہا ہے ۔