ڈرامہ(امام الفقہا) ؛ كے بارے میں شيعہ علما كا اختلاف

IQNA

ڈرامہ(امام الفقہا) ؛ كے بارے میں شيعہ علما كا اختلاف

23:35 - July 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2372676
بين الاقوامی گروپ : امام الفقہا ڈرامہ كويت كی شيعوں كی جانب سے تيار كيا گيا ہے جس میں امام صادق(ع) كو دكھايا گيا ہے ، اس مسئلے میں بعض شيعہ علما كوجائز اور بعض ديگراس كو شرعی قوانين كے خلاف قرار ديتے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے كويت نے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ (النہار) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امام الفقہا كی ہدايتكاری سامی جنادی كے ذمہ ہے اور فلم كا منظر نامہ غير معروف شيعہ مصںف حامد العلی نے لكھا ہے جبكہ یہ ڈرامہ كويتی كمپنی (الخير) كی جانب سے تيار كيا گياہے ۔
كويت میں مراجع كے نمائندے سيد محمد باقر المہری نے كہا ہے كہ ٹی وی چينل سے امام الفقہا ڈرامے كو نشر كرنے میں كوئی شرعی اشكال نہیں ہے ۔
1056864
نظرات بینندگان
captcha