ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "العالم نيوز نیٹ ورك" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مظاہرين نے پابند سلاسل خواتين كے ساتھ اظہار يكجہتی كرتے ہوئے آل خليفہ محلّات كی جانب جانے والی سڑكوں كو ٹائر جلا كر بند كر ديا ۔
اسی طرح مظاہرين نے منامہ میں وزارت داخلہ كی جانب جانے والی سڑك بھی بلاك كر دی جبكہ مظاہرين كو طاقت كے زور سے كچلنے اور مورد حملہ قرار دينے كی پاليسی پوری شدّ و مدّ سے جاری ہے ۔
بحرين كے ايك سياسی رہنما موسی عبد علی كے مطابق آل خليفہ حكومت كے بہت سے افسران قيديوں پر تشدد میں ملوّث ہیں ۔
1065711