بين الاقوامی گروپ : اسلامی بيداری قوموں كی ہوشياری كے ساتھ اس حال میں آگے بڑھ رہی ہے كہ روز بروز استبدادی قوتوں كے زوال کو واضح تر کر رہی ہے ، درحالنكہ سعودی عرب میں شيعوں سميت مدينہ كے مظاہرين پر دہشت گرد ہونے کے الزام میں بے دریغ گولياں برسائی جاتی ہيں لیکن جرائت كے ساتھ كہا جاسكتا ہے كہ یہ وہی راستہ ہے جس كو آل سعود نے اپنے سرنگونی كے لیے انتخاب كيا ہے ۔