ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائشيا كی خبر رساں ايجنسی (Bernama)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ "شام آخر مسيح (ع) " كا سب سے چھوٹا ماڈل تيار كرنے پر اس ہندوستانی ہنرمند كا نام پہلے ہی گينز بك آف دی ورلڈ ريكارڈ میں شامل ہے ۔
ہندوستانی صوبے كرالا كے علاقے كوتايام میں آنكھیں كھولنے والا یہ ہنر مند گزشتہ تين سالوں سے قرآن كريم كی كتابت میں مصروف ہے ۔
اس ہنرمند كا خيال ہے كہ یہ اب تك تحرير كيا جانے والا قرآن كريم كا سب سے بڑا خطّی نسخہ ہے كہ جس كا سائز ۸۵˟۶۵ سينٹی میٹر ہے ۔
1065783