ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے نيويارك میں ايرانی كلچرل سينٹر كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ كے سب سے بڑے یہودی نشين شہر نيويارك میں اس مہم كا آغاز وال سٹریٹ كے ۸۳ سالہ سرمایہ كار نے كيا ہے جس نے اپنی جيب سے اس مہم كے لیے ۲۵۰۰۰ ہزار ڈلار خرچ كیے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ۸۳ سالہ "ہنری كليفورڈ" نے گزشتہ سال موسم سرما میں بھی ايك شجاعانہ اقدام كے ذريعے ملك كے بڑے شہروں میں پلے بورڈ نصب كیے تھے جن پر امريكہ كی جانب سے اسرائيل كو دی جانے والی امداد كو زير سوال لايا گيا تھا ۔
1079852