خيمہ گاہ امام حسين(ع) میں دعائے ندبہ كا اہتمام

IQNA

23:48 - August 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2394602

خيمہ گاہ امام حسين(ع) میں دعائے ندبہ كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ : ۱۷ اگست كی صبح كربلا معلی میں واقع خيمہ گاہ امام حسين(ع) میں دعائے ندبہ كی قرأت كی جائے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، دعائے ندبہ كا یہ پروگرام كربلا میں قائد انقلاب كے خصوصی نمائندے كی كوششوں سے خيمہ گاہ امام حسين (ع) میں منعقد كيا جائے گا ۔
رپورٹ كے مطابق ، كربلا كا سفر كرنے والے قافلوں میں شريك علما ، منتظمين اور مداحوں كےمابين ہونے والی ہم آنگی كے مطابق ايرانی زائرين كل صبح اس پروگرام میں شركت كے لیے خيمہ گاہ كی جانب سفر كریں گے ۔
1080390
نظرات بینندگان
captcha