كربلا معلی میں محفل دعائے كميل كا اہتمام

IQNA

23:49 - August 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2394603

كربلا معلی میں محفل دعائے كميل كا اہتمام

بين الاقوامی گروپ : ۱۶ اگست كو قائد انقلاب كے خصوصی نمائندے كی كوششوں سے كربلا معلی میں محفل دعائے كميل منعقد كی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، آج رات كربلا معلی میں قائد انقلاب كے خصوصی نمائندے كی كوششوں سے اور ايرانی زائرين كی موجودگی میں دعائے كميل كی قرأت كی جائے گی ۔
رپورٹ كے مطابق ، دعا كا یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق رات ۹:۳۰ سے ۱۱ بجے تك خيمہ گاہ امام حيسن(ع) میں منعقد كيا جائے گا اسی طرح دعا كے علاوہ عزاداری اورعالم دين كی جانب سے خطاب بھی كيا جائے گا۔
1080399
نظرات بینندگان
captcha