قدس شريف اسلامی شناخت كے بنيادی اركان میں سے ايك ہے

IQNA

قدس شريف اسلامی شناخت كے بنيادی اركان میں سے ايك ہے

23:53 - August 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2395095
بين الاقوامی گروپ : شيخ ابو العردات نے قدس كو اسلامی شناخت كا بنيادی ركن قرار ديتے ہوئے كہا : كوئی مسلمان بھی اس بات كا دعوی نہیں كر سكتا كہ اس مقدس شہر كے بغير اس كی شناخت مكمل ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "العالم" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنان میں فتح تحريك كے سيكرٹری جنرل "شيخ ابو العردات" نے العالم كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا : ماہ رمضان میں روز قدس كے احيا پر مبنی امام خمينی (رہ) كی دعوت بہت زيادہ مہم اور مؤثر ہے ۔
انہوں نے اس دعوت كو پر بركت قرار ديتے ہوئے كہا : اس دن كے ذريعے ہر سال قدس كی آزادی اور حمايت كے لیے كوششوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ۔
1080769
نظرات بینندگان
captcha