ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سالم الغوستا نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنانی وزير خارجہ نے ليبيا كے سابق انٹيلی جنس كے سر براہ سنوسی كے ان بيانات كو مسترد كر ديا ہے كہ امام موسیٰ صدر كو شہيد كر ديا گيا ہے انہوں نے كہا كہ ايسی تمام خبریں جو موثق نہیں ہیں ان سے پرہيز ضروری ہے اور ہم بڑی دقت كے ساتھ امام موسٰی صدر كی نوشت جاننے كی كوشش كر رہے واضح رہے كہ میڈيا میں السنوسی كے اس بيان كو جاری كيا جا رہا ہے كہ امام موسٰی صدر كو شہيد كر ديا گيا تھا ۔
1094506