جامعۃ الازھر میں مطالعات قرآنی مركز كی تاسيس

IQNA

جامعۃ الازھر میں مطالعات قرآنی مركز كی تاسيس

18:28 - September 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2409964
بين الاقوامی: جامعۃ الازھر كے رئيس نے كہا ہے كہ قرآنی شبہات كے جوابات دينے كے لئے جامعۃ الازھر میں قرآنی مطالعاتی مركز قائم كيا جائے گا۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے akhartolay كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جامعۃ الازھر كے سربراہ جناب احمد الطيب نے كہا ہے كہ قرآنی شبہات كے جوابات دينے كے لئے جامعۃ الازھر میں ايك قرآنی مركز قائم كيا جائے گا۔
جامعۃ الازھر كے سربراہ نے اساتذہ پر بھی زور ديا ہے كہ وہ قرآنی معلومات اور تدريس كے سلسلہ میں دقت سے كام لیں۔ جامعۃ الازھر كے ايك اور اعلی عہدہ دار جناب اسامہ ياسين نے كہا كہ قرآن مجيد كے قاريوں كے حالات زندگی، مختلف قرائت كے پيدا ہونے كے اسباب وغيرہ پر بھی كام كيا جاتا ہے۔
1096132
نظرات بینندگان
captcha