ليبيا میں امريكی سفير كو قتل كر ديا گيا

IQNA

ليبيا میں امريكی سفير كو قتل كر ديا گيا

17:37 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410640
بين الاقوامی: 11 ستمبر 2012 كی رات كو ليبيا كے شہر بن غازی میں امريكی قونصل خانے میں مسلح افراد كے حملے میں 4 امريكی سفارت كار مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے رائیٹرز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر بن غازی میں امريكی قونصل خانے پر مسلح افراد كے حملے میں 4 امريكی سفارت كار مارے گئے ہیں۔ جن میں ليبيا میں گيا ہوا امريكی سفير بھی شامل ہے۔
ذرائع ابلاغ نے لكھا ہے كہ ان كی موت آگ كی وجہ سے دم گھٹنے سے ہوئی۔ البتہ اس واقع كے متعلق ابھی تك زيادہ اخبار شائع نہیں ہوئی ہیں۔
ياد رہے كہ امريكہ میں پيغمبر الاسلام (ص) كی توصيف پر مشتمل فلم بننے پر مشتعل مظاہرين شہر بن غازی میں امريكی قونصل خانے كو آگ لگا دی تھی۔
1097124
نظرات بینندگان
captcha