يمن كے دار الحكومت صفاء میں امريكی سفارت خانے كو آگ لگا دی گئی

IQNA

يمن كے دار الحكومت صفاء میں امريكی سفارت خانے كو آگ لگا دی گئی

17:53 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410658
بين الاقوامی : بعض ذرائع سے معلوم ہوا ہے كہ يمن كے دار الحكومت صفاء میں قائم امريكی سفارت خانے پر مظاہرين نے دہاوا بول ديا ہے اور امريكی سفارت خانے كو آگ لگا دی گئی ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے دار الحكومت صفاء میں قائم امريكی سفارت خانے پر مظاہرين نے دہاوا بول ديا ہے چنانچہ سيكورٹی فور سز نے فائرنگ كا سلسلہ شروع كر ديا ہے ۔ ادہر با وثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے كہ سفارت كاروں كو پر امن مقام پر منتقل كر ديا گيا ہے ۔
واضح رہے كہ امريكہ میں اسلام كے خلاف فلم كی نمائش پر پورا عالم اسلام احتجاج كر رہا ہے ۔
1097465
نظرات بینندگان
captcha