خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے حلب كے نزديك دو چھوٹے شہر الزہراء اور بنل كو محاصرے میں لے ليا گيا ہے ۔ ان دو شہروں كے محاصرے كے بعد دہاں غذا كی قلت كا سامنا ہے ۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق بعض مسلح افراد كوشش كر رہے ہیں كہ ان شہروں میں شيعوں كو بے دخل كر ديا جائے ۔
1097469