خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے romani كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے سفارت خانے پر پتھراؤ كيا ہے اور سفارت خانے میں گھسنے كی كوشش كی ہے مظاہرين نے امريكی پرچم كو نذر آتش كر ديا اور امريكہ اور اسرائيل كے خلاف نعرہ بازی كی ہے ۔ اسی طرح جمو و كشمير میں بھی مسلمانوں نے زبردست مظاہرہ كرتے ہوئے امريكہ اور اسرائيل كے خلاف نفرت كا اظہار كيا ہے ۔
1098709