ہندوستان میں امريكی سفارت خانے كے سامنے مظاہرہ

IQNA

ہندوستان میں امريكی سفارت خانے كے سامنے مظاہرہ

18:57 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411954
بين الاقوامی : ہندوستان كی رياست مدارس میں سينكڑوں افراد نے امريكی سفارت خانے كے سامنے مظاہرہ كيا ہے پوليس نے 86 مظاہرين كو گرفتار كر ليا ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے romani كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے سفارت خانے پر پتھراؤ كيا ہے اور سفارت خانے میں گھسنے كی كوشش كی ہے مظاہرين نے امريكی پرچم كو نذر آتش كر ديا اور امريكہ اور اسرائيل كے خلاف نعرہ بازی كی ہے ۔ اسی طرح جمو و كشمير میں بھی مسلمانوں نے زبردست مظاہرہ كرتے ہوئے امريكہ اور اسرائيل كے خلاف نفرت كا اظہار كيا ہے ۔
1098709
نظرات بینندگان
captcha