گستاخانہ فلم كا ڈائريكٹر اپنی حركت پر نادم نہیں ہے

IQNA

گستاخانہ فلم كا ڈائريكٹر اپنی حركت پر نادم نہیں ہے

19:01 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411963
بين الاقوامی : اسلام اور رسول خدا (ص) كے خلاف فلم بنانے والے ڈائريكٹر نے ايك رڈيو كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ وہ اپنی حركت پر نادم نہیں ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے atlas info كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلام اور رسول خدا (ص) كے خلاف گستاخانہ فلم بنانے والے ڈائريكٹر نے ايك ریڈيو كو انٹر ويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ ليبيا اور دوسرے ممالك میں امريكی سفارت خانوں پر ہونے والے حملوں كا افسوس ہے۔
ليكن یہ فلم بنانے پر كسی قسم كی كوئی پشيمانی نہیں ہے ۔ اس نے كہا كہ بن غازی میں امريكی سفير كی ہلاكت ميرے لیے قابل افسوس ہے ليكن اس كا یہ مطلب نہیں ہے كہ فلم كے بنانے پر اظہار افسوس كروں ۔
1098445
نظرات بینندگان
captcha