خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے afp كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف غم و غصہ كا اظہار كرتے ہوئے سينكڑوں آسٹريلوی باشندوں نے سڈنی میں قائم امريكی قونصل خانے كے باہر مظاہرہ كيا ہے۔ مظاہرين نے امريكہ كے خلاف نعرے بازی كی اور مطالبہ كيا كہ اس سازش میں شريك تمام افراد كو كيفر كردار تك پہنچايا جائے ۔
مظاہرے میں شريك ايك شخص ہدی ديب كا كہنا ہے كہ ہم پر امن مظاہرہ كرنا چاہتے ہیں ليكن سيكورٹی فورسز ہمارے لیے مشكلات ايجاد كر رہی ہے ۔
1098519