تيونس میں مظاہرين امريكی سفارت خانے میں داخل ہو گئے ہیں

IQNA

تيونس میں مظاہرين امريكی سفارت خانے میں داخل ہو گئے ہیں

19:03 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411967
بين الاقوامی : تيونس میں مظاہرين امريكی سفارت خانہ میں داخل ہوگئے ہیں اور امريكی پرچم كو نذر آتش كر ديا گيا ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے امريكی سفارت خانے كی ديوار پھلانگ كر امريكی پرچم كو نذر آتش كر ديا ہے۔ مظاہرين نے حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ امريكی سفير كو فی الفور ملك بدر كيا جائے ۔تيونس كی سيكورٹی فورسز نے بكتر بند گاڑيوں كے ذريعہ مظاہرين پر آنسو گيس كے شيل پھينكے ہیں۔
واضح رہے كہ اسلام كے خلاف فلم كی نمائش پر دنيا بھر میں امريكہ اور اسرائيل كے خلاف مظاہروں كا سلسلہ جاری ہے ۔
1098043

نظرات بینندگان
captcha