خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے امريكی سفارت خانے كی ديوار پھلانگ كر امريكی پرچم كو نذر آتش كر ديا ہے۔ مظاہرين نے حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ امريكی سفير كو فی الفور ملك بدر كيا جائے ۔تيونس كی سيكورٹی فورسز نے بكتر بند گاڑيوں كے ذريعہ مظاہرين پر آنسو گيس كے شيل پھينكے ہیں۔
واضح رہے كہ اسلام كے خلاف فلم كی نمائش پر دنيا بھر میں امريكہ اور اسرائيل كے خلاف مظاہروں كا سلسلہ جاری ہے ۔
1098043