حزب اللہ لبنان كے سربراہ سيد حسن نصر اللہ آج رات خطاب كریں گے

IQNA

حزب اللہ لبنان كے سربراہ سيد حسن نصر اللہ آج رات خطاب كریں گے

17:52 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412785
بين الاقوامی: حزب اللہ كے سربراہ سيد حسن نصر اللہ 16 ستمبر كو خطاب كریں گے۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ايجنسی نور سے نقل كيا كہ رات كو ٹيلی ويژن پر حزب اللہ كے سربراہ سيد حسن نصر اللہ خطاب كریں گے۔ سيد حسن نصر اللہ خطاب كے اصل ترين موضوعات میں علاقے كی صورت حال، پاپ كا لبنان كا دورہ اور اسرائيل كی جانب سے دی جانے والی دھمكياں وغيرہ شامل ہیں۔ادھر حزب اللہ كے ترجمان نے كہا كہ 17 ستمبر كو لبيك يا رسول اللہ كے عنوان سے پورے لبنان میں مظاہرے كئے جائیں گے۔
واضح رہے كہ امريكہ میں گستاخانہ فلم كے نشر ہونے سے عالم اسلام میں غم و غصہ كی لہر پائی جاتی ہے۔
1099398
نظرات بینندگان
captcha