پيرس میں 150 مظاہرين كو گرفتار كر ليا گيا

IQNA

پيرس میں 150 مظاہرين كو گرفتار كر ليا گيا

18:11 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412800
بين الاقوامی: فرانس كی سيكورٹی فورسز نے 150 مظاہرين كو گرفتار كرليا ہے۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے saplvr news سے نقل كيا كہ یہ مظاہرہ پيرس میں امريكی سفارت خانے كے نزديك ہوا ہے۔ جس میں مظاہرين اور سيكورٹی فورسز كے مابين جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ فرانس كی رپورٹ كے مطابق 150 افراد كو گرفتار كر ليا گيا ہے۔
ادھر اسلامی تنظيموں نے كہا ہے كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ بھرپور مظاہرہ كریں اور كسی قسم كی شدت پسندی كا مظاہرہ نہ كریں۔
واضح رہے كہ امريكہ میں اسلام اور رسول خدا(ص) كے خلاف بنائی جانے والی فلم پر پورا عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
1099164
نظرات بینندگان
captcha