ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «elwatan»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی «BNA» نے آج ۷ نومبر کو اس خبر کو شائع کرتے ہوئے کہا : یہ فیصلہ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا ہے ۔
پریس کانفرنس کے دوران وزیع داخلہ نے ان ۳۱ افراد کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے جن میں سے بحرینی پارلیمنٹ کے سابق نمائندے جواد اور جلال فیروز بھی شامل ہیں جن کا تعلق الوفاق پارٹی سے ہے ، کہا : یہ فیصلہ منامہ میں ہونے والے بم دھماکے کے دو دن بعد قومی سلامتی کی حفاظت اور بین الاقوامی حقوق بشر منشور کے احترام اور سول حقوق سے مربوط بین الاقوامی قوانین کے تحت کیا گیا ہے ۔
1133523