ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے عراقی نيوز ايجنسی (براثا) ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ نجف كے امام جمعہ سيد صدر الدين قبانچی نے دينی مبلغين كی بائيسویں سالانہ كانفرنس كے دوران خيال ظاہر كيا : حوزہ نجف الازہر كی جانب سے مفتی مصر شيخ علی جعمہ كی شركت كے ہمراہ (شيخ محمد عبدہ) سے موسوم ہال میں مختلف نشستوں كے ذريعہ مصر میں شيعہ فكر كے نفوز كو روكنے لیے انجام دی گئی سرگرميوں كے ساتھ فكری اور علمی مقابلے كے لیے تيار ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ہم اميدوار ہیں كہ الازہر اور ديگر گروپ لوگوں كو اہل بيت(ع) كے پيروكاروں اور ان كے اصول و عقائد كے بارے می ں معلومات فراہم كریں گے ۔
1134731