ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا)نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «Islamophobia Watch»،کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کے مسلمان رہنماؤں نے اولانڈ سے اسلام ہراسی کے خالف اپنے موقف کا اعلان کرنے اور اسلام مخالف سرگرمیوں کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اولانڈ نے جس طرح یہودمخالف سرگرمیوں کے خالف موقف اختیار کیا ہے ، اسلام ہراسی کے خلاف بھی مقابلہ کریں گے ۔
واضح رہے کہ مسلمانوں کا یہ مطالبہ فرانس میں گزشتہ دو سال کے دوران اسلام ہراسی کی شرح میں ۳۴ فیصد اضافے کے بعد پیش کیا گیا ہے ۔
1134466