بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے شرعی بورڈ كے صدر نے اپنے خطاب كے دوران اسرئيل كی فضائی حدود میں حزب اللہ كے جاسوسی طيارے(ايوب) كی پرواز كی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كے بيانات پر رد عمل ظاہر كرتے ہوئے زور ديا : جن لوگوں نے مزاحمت كے خلاف موقف اختيار كيا ہے درحقيقت وہ واقعے كو ايك پہلو سے ديكھتے ہیں اور مزاحمت كی طاقت كو نيست و نابود كرنا چاہتے ہیں ۔