الازھر میں قرضاوی كی تقرير كی مخالفت

IQNA

الازھر میں قرضاوی كی تقرير كی مخالفت

11:11 - November 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2449048
بين الاقوامی گروپ: مصر كی ائمہ جماعت كی يونين كے سربراہ شيخ محمد محمد البسطويسی نے الازہر میں يوسف القرضاوی كی تقرير كی مخالفت كا اعلان كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے مصر سے شائع ہونے والے اخبار "اخبار اليوم" سے نقل كيا ہے كہ مصر كی ائمہ جماعت كے يونين كے سربراہ محمد محمد البسطويسی نے اس بارے میں اظہار كيا ہے؛ شيخ يوسف القرضاوی كو الازہر میں اس كی تقرير میں ركاوٹ كا باعث بنیں گے۔
اس نے كہا اس يونين كی القرضاوی سے مخالفت كے مختلف دلائل ہیں اس میں سے اہم ترين دليل یہ ہے كہ مصر میں قطر كا نفوذ القرضاوی كے ذريعے نہیں ہونا چاہئے۔
بعض عربی مفكرين كا خيال ہے كہ يوسف القرضاوی پر غير اسلامی ممالك كے ساتھ تعاون اور اس كے روابط كا الزام ٹھہرايا ہے اور مسلمانوں كے درميان فتنہ ايجاد كرنے كا باعث بنا ہوا ہے۔
1138134
نظرات بینندگان
captcha