ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے عراق كی خبررساں ايجنسی "نون" سے نقل كيا ہے كہ عاشورا كے دن صبح ساڑھے نو بجے كے قريب یہ تربت خون كے رنگ میں تبديل ہوگئی۔
حرم مطہر امام حسين﴿ع﴾ كے متولی شيخ عبدالمہدی كربلائی، صحافيوں، حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كے زائرين، مذہبی اور علمی شخصيات نے بھی اس منظر كو ديكھا۔
1143301