اسلام ؛ برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے والا دین

IQNA

اسلام ؛ برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے والا دین

23:29 - December 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2463209
بین الاقوامی گروپ : ۱۱ دسمبر کو نشر ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق اس وقت اسلام برطانیہ اور ویلز میں سے سے زیادہ تیزی سے پھلینے والا دین ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی(ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «OnIslam»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ الھیات کے تحقیقاتی سینٹر "تھیوس" کے انچارج "نیک اسپنسر" نے برطانیہ میں روزنامہ "ڈیلی میل" کے ساتھ خصوصی گفتگوکے دوران کہا : اس سروے رپورٹ میں سرکاری سطح پر قبول کیے گئے ادیان اور ان کے ماننے والوں کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔
یہ رپورٹ اس بات کی حکایت کرتی ہے کہ برطانیہ کے ۲۔۳۳ ملین افراد مسیحی ہیں جن کی تعداد میں ۲۰۰۱ کی نسبت ۴ ملین افراد کی کمی ہوئی ہے لیکن اس کے باجود برطانیہ کی ۵۹ فیصد آبادی مسیحیوں پر مشتمل ہے ۔
1152522
نظرات بینندگان
captcha