سعودی شہريوں كی جانب سے سياسی قيديوں كے حق میں مظاہرے

IQNA

سعودی شہريوں كی جانب سے سياسی قيديوں كے حق میں مظاہرے

22:42 - December 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2468216
بين الاقوامی گروپ : ۲۱ دسمبر بروز جمعہ، سعودی عرب كے دارالحكومت اور ديگر بڑے شہروں میں سياسی قيديوں كے ساتھ اظہار يكجہتی كے لیے مظاہروں كا اہتمام كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے العالم نيوز نیٹورك كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ گزشتہ روز رياض ، دمام اور قصيم كے شہريوں نے مظاہروں كے دوران سياسی قيديوں كی حمايت میں نعرہ بازی كی ہے ۔
مظاہرين نے فلك شگاف نعروں كے ذريعے اپنے جوانوں كی رہائی كا مطالبہ كيا ہے ۔
واضح رہے كہ مظاہرين نے شہريوں كو عدالتی ٹرائل كے بغير لمبے عرصے تك جيلوں میں ركھنے كی مذمت كرتے ہوئے ان كو بغير كسی قيد و شرط كے فوری طور پر رہا كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔
1158038
نظرات بینندگان
captcha