فرانس میں دسویں حلال نمائش كا اہتمام

IQNA

فرانس میں دسویں حلال نمائش كا اہتمام

23:50 - December 31, 2012
خبر کا کوڈ: 2473470
بين الاقوامی گروپ : آئندہ سال ۹ سے ۱۰ اپريل تك فرانس كے شہر پيرس میں دسویں عظيم حلال نمائش منعقد كی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «parishalalexpo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مسلمان نئے سال كے آغاز میں اسلامی مصنوعات كو اپنے ملك میں متعارف كرانے كے لیے مسلسل دسویں دفعہ یہ نمائش منعقد كریں گے ۔
واضح رہے كہ يورپ میں حلال مصنوعات كی بڑھتی ہوئی مانگ كے پيش نظر ان مصنوعات كی ماركیٹ میں بہتری لانے كے لیے ۹ سے ۱۰ اپريل تك فرانس كے دارالحكومت پيرس میں اس نمائش كا انعقاد كيا جائے گا جس میں ماہرين اور اہل نظر حضرات حلال غذاؤں كی تياری اور يورپ میں انكی سپلائی كے بارے میں تبادلہ خيال كریں گے ۔
1163975
نظرات بینندگان
captcha