ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Jafari News»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ شيعہ مسلمانوں كے علاوہ اب تك پاكستانی فوج میں موجود بعض نام نہاد جہادی فكر ركھنے والےجنريلوں كے حمايت يافتہ وہابی شدت پسند دہشت گردوں كے ہاتھوں كئی ہزار بريلوی مسلمانوں سميت مسيحی اور ہندو بھی لقمہ اجل بن چكےہیں۔
آل سعود كے ٹكڑوں پر پلنے والے ديوبندی ، طلبان اور سپاہ صحابہ جيسے دہشت گرد گروپ پاكستان میں شيعہ نسل كشی میں پور طرح ملوث ہیں ان لوگوں نے نہ صرف یہ شيعوں كو اپنے تعصب كا نشانہ بنايا بلكہ اسلام كے نام پر اب تك سينكڑوں كی تعداد میں بريلوی سنيوں كا خون بھی بہا چكے ہیں ۔
1163868