ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "ملحق" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ محمد بن سعد آل مفرح نے مزید کہا : سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بڑھتے ہوئے مظاہرے عوامی انقلاب کے نزدیک ہونے کی نشاندہی کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہا : سعودی حکومت بھی لیبیا کی سابقہ قذافی حکومت کی طرح قیدیوں کی رہائی کے لیے برپا ہونے والے عوامی مظاہروں کو کم اہمیت سمجھ کر نظر انداز کر رہی ہے ۔
1165966